ان دنوں عراق کا شهر نجف کروڈوں زائرین کی میزبانی کررہا ہے جو دنیا کے گوشہ و کنار سے یہاں آئے ہیں جو یہاں ابوتراب مولا علی کی اجازت سے کربلا کی سمت پیدل روی کے لیے آمادہ ہورہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3512700 تاریخ اشاعت : 2022/09/12
قرآن کیا کہتا ہے / ۱۹
اپنی زندگی کے آخری حج سے واپسی پر آیت نازل ہوتی ہے جس میں دین کے مکمل ہونے کو ایک خاص پیغام سے جوڑا جاتا ہے کہ غدیر خم میں اس کو بیان کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 3512299 تاریخ اشاعت : 2022/07/16